بلاول بھٹو کا شاہ محمود قریشی سے استعفی کا مطالبہ

کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹونے شاہ محمود قریشی سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی سندھ کارڈ ایشو پر اپنا بیان واپس لیں یا استعفی دیں، ایک وفاقی وزیر کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے۔ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  وفاق ہر معاملے پر سیاست مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن سے رضوان عرفان کی قیادت میں تاجر وفد کی ملاقات

 کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ادارہ نورحق میں تاجر رہنماؤں کے وفد نے سندھ تاجر اتحاد کے صدر جمیل پراچہ،الیکٹرونکس ڈیلرزایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان کی قیادت میں ملاقات کی اور لاک ڈاؤن کے باعث کاروبار ی بندش کے خلاف اور مارکیٹیں کھلوانے پر ان کا شکریہ اداکیا۔ وفد مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کو معاہدے کے بغیر ملکی لیگز کھیلنے کی اجازت دی جائے،سریش رائنا

نئی دہلی (جسارت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر سریش رائنا نے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایسے بھارتی کھلاڑی جو بورڈ کے ساتھ کنٹریکٹ میں شامل نہیں انکو غیر ملکی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کی اجازت دینی چاہیے۔ بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

بھارت میں اسکول طالبہ کو زندہ جلا دیا گیا

بھارت میں اسکول کی طالبہ کو سفاک قاتلوں نے زندہ جلا ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ریاست تامل ناڈو کے ضلع ولوپروان میں پیش آیا جہاں 14 سالہ اسکول کی طالبہ کو مقامی حکمران جماعت سے وابستہ 2 افراد نے زندہ جلا ڈالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ اتوار کی شب اس مزید پڑھیں

دبئی سے 63 ہزار پاکستانی وطن واپسی کے خواہشمند

دبئی میں پاکستانی قونصل خانہ کا کہنا ہے کہ 63 ہزار پاکستانی وطن واپسی کے خواہشمند ہیں جنہیں واپس لانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ دبئی میں قائم پاکستانی قونصل خانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ نوکریوں سے برخاست کیے گئے  ہزاروں  بے روز گار   وطن واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں ، وطن مزید پڑھیں

افغانستان میں جنازے کے دوران خودکش حملہ، درجنوں افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں جنازے کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ننگرہار کے ضلع خیوا میں نمازجنازہ کے اجتماع پر خودکش حملہ کیا گیا جس میں کم ازکم 40 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ترجمان ننگرہارگورنر مزید پڑھیں

جنرل شجاع پاشا کو گورنرسندھ لگایا گیا تو بڑا ردعمل آئیگا، ہارون الرشید

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ جنرل شجاع پاشا کو گورنر سندھ لگایا گیا تو بڑا ردعمل آئے گا۔ تحریک انصاف جنرل شجاع پاشا کو بطور گورنرپسند نہیں کرے گی، گورنر عمران اسماعیل پر عدم اعتماد ہوسکتا ہے، لیکن فی الحال تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے نجی مزید پڑھیں

سندھ ایجوکیشن بورڈ کرپشن کیس ‘ ملزم آزاد علی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (اے پی پی) عدالت عظمیٰ نے سندھ ایجوکیشن بورڈ میں 2.5 کروڑ روپے کے گھپلے میں ملوث ملزم آزاد علی کی ضمانت کی درخواست گارنٹی کی رقم جمع کرانے کی شرط پر منظور کرلی ہے۔ پیر کو جسٹس مشیر عالم اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل عدالت عظمیٰ کے2 رکنی بنچ نے ملزم مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق،1268 نئے کیسزکی تصدیق

کراچی ،اسلام آ باد ، لاہور ، پشاور ، کوئٹہ ، گلگت، (اسٹاف رپورٹر +مانیٹر نگ ڈ یسک+خبر ایجنسیاں) ملک میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق،1268 نئے کیسزکی تصدیق۔ پیر کووزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 11 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کو سیاسی وعالمی قوانین کے مطابق حل کیا جاسکتا ہے‘ او آئی سی

ریاض(صبا ح نیوز)اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عسکری نہیں بلکہ سیاسی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل کیا جاسکتا ہے۔ اگر عسکری طور پر مسلہ کشمیر حل ہوسکتا تو بھارت کی 8لاکھ فوج وادی میں موجود ہے، وہ مزید پڑھیں