مشیرخزانہ خفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا ،جس میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی منظوری کا امکان ہے،منظوری کے بعد پاکستان میں کم قیمت پر اسمارٹ فون کی دستیابی ممکن ہوسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو مزید پڑھیں
زمرہ:
کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے خدشات کو دور کیا جائے، وزیراعظم
وزیرِاعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے بعض حلقوں میں موجودخدشات کو دور کیا جائے اور عوام کو ترغیب دی جائے کہ وہ بذات خود علامات کی صورت میں ٹیسٹ کرائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کووڈ-19کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطحی مزید پڑھیں
میچ فکسنگ؛ افغان کرکٹر پر 6 سال کی پابندی عائد
افغان کرکٹ بورڈ کے وکٹ کیپر بیٹسمین شفیق اللہ شفق پر میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے پر 6 سال کی پابندی عائد کردی۔ افغان بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شفیق اللہ شفق نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات مزید پڑھیں
عمران نیازی نے ہر شعبے کی طرح محکمہ صحت کو بھی تباہ کردیا، مریم اونگزیب
اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرِ صحت عمران نیازی نے 2 سال میں ہر شعبے کی طرح شعبہ صحت کا بھی بیڑہ غرق کر دیا ہے، وزیر اعظم عمران خان وزیرِ صحت عمران خان کی کرپشن کا جواب دیں۔ مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی 3 ماہ میں فیصلہ نہ کرسکی، لاک ڈاؤن کیسے کرنا ہے، احسن اقبال
نارووال (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گزشتہ 3 ماہ سے فیصلہ نہیں کرسکی کہ لاک ڈائون کیا ہوتا ہے کیسے کرنا ہے؟ سب کو کورونا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا، کورونا کے معاملے پر حکومت سب کو کیا اکٹھا کرتی خود مزید پڑھیں
ہرچال ناکام ہوگی‘ شکست بھارت کا مقدر ہے‘ وزیراعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد (صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیرکے وزیراعظم راجا محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت ہمیں موسم کا حال کیا بتائے گا‘ مودی کو ہم جلد دہلی کا حال سنائیں گے‘ بھارت کی جانب سے موسمیاتی خبرنامے میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو اپنے حصے دکھانا اس کی بوکھلاہٹ کا واضح مزید پڑھیں
لاپتا امریکی ہمارے پاس نہیں،افغان طالبان۔غور صوبے میں تصادم ،11 ہلاک
کابل/ ہرات (خبر ایجنسیاں) طالبان نے امریکی کنٹریکٹر مارک فریرچز کی گمشدگی سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ یہ امریکی کنٹریکٹر رواں برس جنوری کے آخر میں افغانستان میں لاپتا ہو گیا تھا۔ جرمن نشریاتی اداے کے مطابق طالبان کے سیاسی ترجمان سہیل شاہین نے اتوار کو کہا کہ طالبان کو اس لاپتا امریکی سے مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلد بازی خطرناک ہوسکتی ہے، کینیڈین وزیراعظم
اوٹاوا (صباح نیوز) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹانے میں جلد بازی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، صوبوں نے لاک ڈائون ختم کیا تو وائرس دوبارہ پھیل سکتا ہے۔ اپنے بیان میں ا نہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کینیڈا کو دوبارہ سخت لاک ڈائون کی طرف دھکیل دے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں لاک ڈائون میں 31 مئی تک توسیع
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے لاک ڈائون میں 31 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈائون میں اضافے سے متعلق نوٹی فیکیشن جاری کیا گیا ہے،نوٹی فیکیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں تعمیراتی سیکٹر جس مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کے ہوم آئیسولیشن کیلئے قواعد و ضوابط جاری
حکومت پنجاب نے ہوم آئیسولیشن کیلئے قواعد و ضوابط کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہوم آئیسولیشن کیلئے خصوصی ہوم آئیسولیشن کمیٹی بنے گی، متعلقہ ضلع کا ڈپٹی کمشنر ہوم آئیسولیشن کمیٹی کے اراکین کو نا مزد کرے گا،ضلعی ہوم آئیسولیشن کمیٹی کی مزید پڑھیں