کھٹمنڈو (آن لائن) نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے کورونا وائرس کے تناظر میں بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے ایک بیان میں کے پی شرما اولی کا کہنا تھا کہ بھارت نیپال میں کورونا وائرس پھیلانے کا ذمے دار ہے‘ ہمارے ملک میں مہلک وبا بھارت سے منتقل ہوئی‘ نیپال مزید پڑھیں
زمرہ:
“ووہان وائرس لیبارٹری کو جان بوجھ کر تباہ کیا گیا”
=واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین پرالزام عائد کرتےہوئے کہا ہے کہ چین نے ووہان وائرس لیبارٹری کوجان بوجھ کرتباہ کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین نے دنیا میں کورونا کے وبا کو روکنے کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا اور جان بوجھ کر ووہان وائرس لیبارٹری تباہ کردیا۔ مزید پڑھیں
حملوں میں 21 طالبان کو مارنے کا دعویٰ
افغان وزارت دفاع نے افغان صوبےجوزجان میں طالبان کےٹھکانوں پرفضائی حملے میں21 طالبان کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ چند روز قبل جنازے کے اجتماع اور زچہ بچہ اسپتال پر حملے میں درجنوں افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد صدر اشرف غنی نے ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے مزید پڑھیں
اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف پرائیوٹ اسکولز کا حکم امتناع ختم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف پرائیوٹ اسکولز کو دیا گیا حکم امتناع ختم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق والدین کے لیے ایک اچھی سامنے آئی ہے، سندھ ہائی کورٹ نے لاک ڈاؤن کے سبب اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت سے متعلق پرائیوٹ اسکولز کو دیا گیا حکم امتناع مزید پڑھیں
لاڑکانہ ،مطالبات کی عدم منظوری،پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) لاڑکانہ میں آل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کا مطالبات کی منظوری کے لیے او پی ڈیز کا بائیکاٹ کرکے چانڈکا سول اسپتال کی سینٹرل لیبارٹری کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جہاں انہوں نے شدید نعرے بازی بھی کی۔اس موقع پر صدر ضمیر سانگی، سینئر نائب صدر آفتاب احمد چانڈیو، جنرل سیکرٹری منور مزید پڑھیں
ٹنڈوالٰہیار،ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) ٹنڈوالہیار میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، دو زخمی، کامارو شریف میں کار کی ٹکر سے 70 سالہ ضعیف شخص، عمر ساند میں رکشے کی ٹکر سے 50 سالہ عورت جاں بحق، دو افرادزخمی۔ ٹنڈوالہٰیار کے سلطانہ آباد تھانے کی حدود میں واقع کامارو شریف کے مزید پڑھیں
جسارت کے نمائندہ محمد سلیم ملک کو صدمہ
سانگھڑ /کراچی( نمائندہ جسارت)سانگھڑ سے جسارت کے نمائندے اور نیشنل پریس کلب سانگھڑ سے سابق صدر محمد سلیم ملک کی والدہ رضائے الہٰی سے انتقال کرگئیں،جسارت کے کارکنان اور انتظامیہ دکھ کی اس گھڑی میں محمد سلیم ملک اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ‘ اور ان کی والدہ مزید پڑھیں
پریمیئرلیگ، کھلاڑیوں سمیت 6 افراد کورونا کا شکار
پریمیئر لیگ میں شامل کھلاڑیوں سمیت عملے کے 6 ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریمیئر لیگ نے مختلف کلبز سے تعلق رکھنے والے فٹبالرز اور ان عملے کے 6 ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی۔ پریمیئر لیگ نے کورونا سے متاثرہ افراد کے کلبز اور ان مزید پڑھیں
ترکی کا عید کے دنوں میں کرفیو مزید سخت کرنیکا اعلان
استنبول: ترکی کی حکومت نے عید کے دنوں میں کرفیو مزید سخت کرنیکا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امارات کے بعد ترکی نے بھی عید کے چھٹیوں کے دوران کرفیو میں مزید سختی کرنے کا اعلان کردیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے بھی ملک میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: حریت رہنماء کے بیٹے کو شہید کردیا گیا
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں دو مکانوں کو دھماکے سے اڑا دیا، واقعےکے نتیجےمیں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اشرف صحرائی کے بیٹے اور حزب المجاہدین کے کمانڈرجنید صحرائی ساتھی سمیت شہید ہوگئے۔ حریت کانفرنس کے مرکزی رہنما اشرف صحرائی کے صاحبزادے اور حزب المجاہدین کے مزید پڑھیں