سری نگر (اے پی پی) جمعۃ الوداع یوم القدس ویوم کشمیر کے موقع پر لوگوں نے سری نگر ، بڈگام ، اسلام آباد ، پلوامہ اور دیگر علاقوں میں زبردست بھارت اور اسرائیل مخالف مظاہرے کیے۔ یہ دن منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی تھی ۔مظاہرین نے آزادی کے حق میں اور مزید پڑھیں
زمرہ:
تمام مذہبی اورمقدس مقامات کھولنے کا اعلان
تہران : ایرانی صدر حسن روحانی نے عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان کردیا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں کورونا وائرس کے ایک ہی دن میں 2 ہزار 392 نئے کیسز سامنے آنے کے باوجود ایرانی صدر حسن روحانی نے عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات مزید پڑھیں
ایلس ویلز کے بیان کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، چین
پاکستان میں موجود چینی سفارتخانہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایلس ویلز کے پاک چین تعلقات اور سی پیک سے متعلق بیان کا نوٹس لیا ہے۔ چینی ترجمان نے کہا کہ پاک چین سفارتی تعلقات کی 69 ویں سالگرہ ہے، گزشتہ 69سال سے پاک چین دوستی ایک دوسرے کے احترام اور حمایت پر مبنی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے جس کے باعث عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو منائی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید الفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔ اس کے علاوہ قطر، یو مزید پڑھیں
جب دونوں انجن فیل ہوجائیں تو فورس لینڈنگ کرنی ہوتی ہے،ترجمان پالپا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ائیرلائنز پائلٹس ایسوسی ایشن کلب (پالپا) کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کے قریب اونچی عمارتیں اور پتنگ بازی سول ایوی ایشن کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سینئر پائلٹ اور ترجمان پالپا طارق یحییٰ کا کہنا ہے کہ اب تک جو اطلاعات آئی ہیں اس کے مطابق جہاز میں پاور نہیں تھا،اصل معلومات مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ،پچاس لاشیں اور 7 زخمی منتقل کیے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایدھی فاؤنڈیشن کےسربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ اب تک 50 افراد کی لاشیں اور 7 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے،زخمیوں میں ایک مسافر باقی علاقہ مکین ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا کہ اب تک ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز کے ذریعے پچاس افراد کی میتیں کراچی مزید پڑھیں
الخدمت کراچی کے تحت ”لائیوٹیلی تھون “چند گھنٹوں میں کروڑوں کا فنڈجمع
کراچی:الخدمت کراچی کے تحت لائیو ٹیلی تھون کا اہتمام مرکزی آفس میں کیا گیا،ٹیلی تھون میں چند گھنٹوں کے دوران کروڑوں کے عطیات جمع کیے گئے ۔ دنیا بھر میں مقیم پاکستانیو ں کا الخدمت پر بھر پوراعرتماد کا اظہار،دل کھول کر عطیات دیئے ،الخدمت کے کاموں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ مزید پڑھیں
چینی کمیشن رپورٹ میں عمران خان کو بچایا اورکچھ لوگوں کو قربان کیا گیا ہے،خواجہ آصف
سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف چینی اسکیندل کی رپورٹ میں عمران خان کو بچایا گیا ہے اور کچھ لوگوں کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چینی کمیشن کی رپورٹ میں عمران خان کو بچایا گیا ہے اور کچھ مزید پڑھیں
سندھ میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 20 ہزار 883 تک جاپہنچی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 20 ہزار 883 ہوگئی۔ سندھ میں کورونا کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6023 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح صوبے میں کورونا کے ایک لاکھ 49 ہزار مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 12.62کروڑ ڈالر کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 15 مئی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کو ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12.62کروڑ ڈالر کمی کے بعد 18.61 ارب ڈالر ہوگئے۔ اعامیہ کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں 14 کروڑ ڈالر کم مزید پڑھیں