جنرل باجوہ کی جمہوری اداروں کی حمایت کو ان کی کمزوری نہ سمجھا جائے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ اور موجودہ فوجی سیٹ اپ نے جمہوری اداروں کا ساتھ دیا ہے، لیکن اس حمایت کو نادانی میں کمزوری نہیں سمجھنا چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے لکھا کہ معاملہ پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کراچی میں صرف دو ٹیسٹ میچ میں ناکام رہی

سید پرویز قیصر کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم41ٹیسٹ میچوں میں سے21 ٹیسٹ میچ جیتی ہے۔ صرف دو ٹیسٹمیچوں میںاسے شکست ہوئی ہے جبکہ 18 ٹیسٹبرابر رہے ہیں۔ اس میدان پر پاکستان سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوںکی سریز کا دوسرا اورآخری ٹیسٹ جمعرات ( 19دسمبر( سے شروع ہوگیا۔ سری لنکا نے اس مزید پڑھیں

طیب اسلم نے انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد (جسارت نیوز) سرینا ہوٹل ہواوے انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے طیب اسلم نے مردوں کا جبکہ امریکی کی سبرینا سوبھی نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وائس چیف آف ایئر اسٹاف، ایئر مارشل عاصم ظہیر تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات مزید پڑھیں

ایم سی سی کرکٹ ٹیم فروری 2020 میں پاکستان کا دورہ کریگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میری لی بون کرکٹ کلب(ایم سی سی ) نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ ایم سی سی کرکٹ ٹیم فروری 2020 میں پاکستان کاد ورہ کرے گی۔اس دوران ٹیم کی قیادت صدر ایم سی سی کمار سنگاکارا کریں گے۔ ٹیم آئندہ سال فروری میں لاہور پہنچے گی جہاں وہ چندمیچز کھیلے گی۔دورہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شمالی کوریا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی شہریوں کے اغوا کا مسئلہ حل کرے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس سلسلے میں جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی، جس کی حمایت میں 60سے زائد ممالک نے فیصلہ سنایا۔ قرارداد میں پیانگ یانگ سے مزید پڑھیں

لیبیا نے ترکی سے باضابطہ فوجی مدد مانگ لی

  طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ لیبیا کی قومی وفاقی حکومت نے دارالحکومت طرابلس کی جانب باغی حفتر ملیشیا کی پیش قدمی کے تناظر میں ترکی سے فوجی مدد فراہم کرنے کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔ الجزیرہ نے جمعرات کے روز اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لیبیا کی حکومت نے ترکی مزید پڑھیں

فیصلے کو نہیں پڑھا، اس لیے رائے نہیں دے سکتا، شہباز شریف

لندن(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف دیے جانے والے عدالتی فیصلے کو پڑھا نہیں ہے اس لیے اس پر کوئی رائے نہیں دے سکتا ہوں،میاں شہباز شریف سے جب ذرائع ابلاغ نے استفسار کیا کہ کیا سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو مزید پڑھیں

میرپور خاص : آٹے کا بحران جاری ، شہری مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

  میرپور خاص (نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر خوراک کے آبائی حلقے میں آٹے کا بحران برقرار ہے، صوبائی وزیر خوراک کے 43 روپے کلو آٹے کے اعلانات کے باوجود آٹا 60 روپے فی کلو سے زائد نرخوں میں فروخت ہورہا ہے، غریب عوام کی چیخیں نکل گئیں۔ دوسری جانب شہر کی فلور ملوں کے ساتھ مزید پڑھیں

تلہار، انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو رقم کی وصولی میں دشواری

تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار میں انکم سپورٹ پروگرام کی سلسلہ وار قسط جاری، بائیو میٹرک ڈیوائسز دیہات میں چلنے لگیں، مستحقین شہر کے راستوں پر دربدر ہونے لگے، دکانداروں نے کمائی کا واحد ذریعہ انکم سپورٹ پروگرام بنا لیا، فی کارڈ پر 200 سے 500 روپے کٹوتی ہونے لگی، جبکہ ضلع کا واحد انکم سپورٹ مزید پڑھیں

ٹنڈوالہٰیار، رہنما کی گرفتاری اور لاپتا کیے جانے کیخلاف ٹرانسپوٹروں کا احتجاج

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) ٹنڈوالٰہیار پولیس کی جانب سے کوسٹر اونر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے رہنما کی گرفتاری اور لاپتا کیے جانے کیخلاف ٹرانسپوٹروں اور شہریوں کا تھانہ اے سیکشن اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، پولیس کیخلاف سخت نعرے بازی۔ احتجاجاً کل میرپورخاص سے حیدرآباد کے روٹ پر چلنے والی مسافر کوسٹر بند کرنے مزید پڑھیں