حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ اعلیٰ اسٹاف یونین سی بی اے حیدر آباد کے چیئرمین حضورا مسیح، صدر غلام محمد قریشی، جنرل سیکرٹری اکرم راجپوت، سید اسماعیل شاہ، بدھن داس، کشن گنگا ہری ودیگر رہنماؤں نے میئر حیدر آباد طیب حسین، میونسپل کمشنر گل محمد کھوکھر، اکاؤنٹ آفیسر شمس الزماں اور ڈائریکٹر ہیلتھ ارشد سعید مزید پڑھیں
زمرہ:
آگ سے کھیلنے کے شوقین ججز کو علم نہیں جل بھی سکتے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آگ سے کھیلنے کے شوقین ججز کو علم نہیں جل بھی سکتے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس (ر) افتخار چوہدری کی بحالی کے نتیجے میں ایسے لوگ بھی جج بن گئے جن کی اہلیت اور علم پر سنجیدہ مزید پڑھیں
جسٹس وقار سیٹھ ذہنی ان فٹ ہیں، انہیں کام سے فوری روکا جائے، حکومت
اسلام آباد: وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ جسٹس وقار سیٹھ مینٹلی ان فٹ ہیں انہیں کام کرنے سے فوری روک دیا جائے۔ معاونین خصوصی فردوس عاشق اعوان اور شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرقانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستانی بلے باز لنکن بالرز کے سامنے ڈھیر
کراچی: سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بلے باز لنکن بالرز کے سامنے بری طرح ناکام ہوگئے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم صرف 191 رنز مجموعی اسکور پر ڈھیر ہوگئی، قومی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
نئی دہلی میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند
بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں انٹر نیٹ اور موبائل سروس بند کردی گئی۔ بھارت میں متنازع شہریت بل کے بعد سے مظایہرے پھوٹ پڑےہیں جبکہ دالحکومت دہلی سمیت اترپردیش اورکرناٹک کی ریاستوں میں نیم کرفیو نفاذ ہے اور دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ۔ مودی سرکار کی تمام تر کارروائیوں گرفتاریوں کے باوجود نئی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری: حکومت اپوزیشن آج پھرسر جوڑ کر بیٹھیں گے
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن آج پھرسر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سے وقت لینے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی آج پھرچیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کریں گے۔ اجلاس مزید پڑھیں
وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست خارج
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہ کرنے کے فیصلے پرنظرثانی درخواست کے خلاف سماعت کی۔ درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ عمران خان نے اپنی تقریرسے مزید پڑھیں
بھارتی آرمی چیف کا بیان شہریت قانون پر احتجاج سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ کی طرح اپنے ملک میں جاری احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئےایل او سی پر کارروائیوں کی تیاریوں کی بات کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیانات اور لائن مزید پڑھیں
ڈہرکی میں ڈونر ز کانفرنس ، لاکھوں روپے نقد اور طلائی زیورات جمع
ڈہرکی(نمائندہ جسارت) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد مشتاق مانگٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی 60فیصد آبادی کا پینے کے صاف پانی سے محروم ہونا حکمرانوں کے لیے لمحہ فکر ہے ،ملک بھر میں 2کروڑ سے زاید بچے تعلیم اور لاتعداد یتیم بچے بہتر اور محفوظ زندگی سے محروم ہیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کے ذریعے پرویز مشرف کے حق میں مظاہرے
اسلام آباد، پشاور،ڈیرہ بگٹی،دبئی(صباح نیوز + نمائندہ جسارت+مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ملازمین کے ذریعے پرویز مشرف کے حق میں مظاہرے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ(اے پی ایم ایل)نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عدالتی فیصلہ آنے پر اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا ،مظاہرے میں پرویزمشرف اور پاک فوج کے حق میں مزید پڑھیں