اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے نظرثانی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کر دی ہے۔ ایڈوکیٹ سلیم اللہ خان کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی، درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم مزید پڑھیں
زمرہ:
شرح سود میں کمی لانے کیلیے مزید وقت درکار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ برآمدکنندگان کوسپورٹ کرنا اسٹیٹ بینک کی اولین ترجیح ہے اور ایکسپورٹ فنانس اسکیم سے ایکسپورٹرز کو سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ شرح سود میں کمی لانے کیلیے مزید وقت درکار ہے، موجودہ مزید پڑھیں
سرکاری کوٹے پر حج اخراجات میں 63 ہزار روپے کا امکان
اسلام آباد: آئندہ سال سرکاری کوٹے پر حج اخراجات میں 63 ہزار روپے کا امکان ہے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے کنویئنر سینیٹر حافظ عبد الکریم کی زیر صدارت ہوا جس میں حج 2019 کے موقع پر موصول ہونے والی شکایات اور مزید پڑھیں
مریم نواز كا نام ای سی ایل سے نكالنے كا معاملہ، كابینہ كی ذیلی كمیٹی کا فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) كی نائب صدر مریم نواز كا نام ای سی ایل سے نكالنے سے متعلق كابینہ كی ذیلی كمیٹی برائے ای سی ایل نے فیصلہ محفوظ كرلیا۔ مسلم لیگ (ن) كی نائب صدر مریم نواز كا نام ای سی ایل سے نكالنے كے معاملے پر كابینہ كی ذیلی كمیٹی كا اجلاس وزیر مزید پڑھیں
بحیرہ روم میں روس اور شام کی مشترکہ مشقیں
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس کی بحریہ نے بحیرۂ روم کے مشرق میں شام کی اسدی فوج کے ساتھ مشترکہ تربیتی بحری مشقیں کی ہیں۔ یہ مشقیں روسی بحریہ کی ایک تنصیب کے قریب کی گئیں، جن میں 2 ہزار سے زیادہ روسی اور اسد فوجیوں نے شرکت کی۔ ان کے علاوہ بحریہ کے زیر انتظام مزید پڑھیں
میرے خلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ مشکوک ہے ،پرویز مشرف
دبئی (آئی این پی)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت نے میرے خلاف آرٹیکل 6 پر فیصلہ دیا ،میری نظر میں یہ فیصلہ مشکوک ہے، قانون کی بالا دستی کا خیال نہیں رکھا گیا ، آئین کے مطابق اس کیس کو سننا ضروری ہی نہیں تھا ،میرے خلاف کچھ لوگوں مزید پڑھیں
عمران کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے تو اچھا ہوتا‘ ترک صدر
استنبول (آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ بہت اچھا ہوتا‘ اگر ترتیب شدہ پروگرام کے تحت وزیراعظم پاکستان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے ۔ جنیوا میں پاکستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے تعلقات میں مسلسل بہتری آ رہی ہے اور وہ مزید پڑھیں
ڈاکٹر ڈنشا اور لیاقت قائمخانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت نے جعلی بینک اکانٹس کیس میں گرفتار ڈاکٹرڈنشااورلیاقت قائم خانی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 جنوری تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں جعلی بینک اکانٹس کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی ۔ ڈاکٹرڈنشا ، اور سابق ڈی جی پارکس لیاقت مزید پڑھیں
مشرف کو سزائے موت ،ججوں کیخلاف ایف آئی آر کاٹی جا سکتی ہے،عرفان قادر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اٹارنی جنرل عرفان قاد ر نے پرویز مشرف کیخلا ف 31جولائی 2013 کے فیصلے پر تبصرہ دیتے ہوئے کہا کہ جسٹس یاسمین عباسی کی ایک پٹیشن زیر التوا ہے۔ سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا کہ 31 جولائی کو سابق صدر پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کرنے والے ججز کے مزید پڑھیں
پشاور، کوہاٹ، آزاد کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور، کوہاٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہرآ گئے۔ لوگوں کے درمیان شدید خوف و حراس پایا جا رہا ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کی شدت کا ابھی درست طریقے سے پتا نہیں چل سکا ہے۔ مزید پڑھیں