ہماری حکومت مذہبی منافرت پر مشتمل کسی بھی قانون پر عملدرآمد نہیں کرے گی، وزیراعلیٰ ممتا بنرجی شہریت قانون میں مسلمانوں کو شامل نہ کرنے پر تکلیف پہنچی ہے، متنازع قانون واپس لینے کا مطالبہ اداکار نصیر الدین شاہ اور میرا نائر سمیت 30 شخصیات نے کھلا خط جاری کردیا نئی دہلی/کولکتہ (نیٹ نیوز) بھارت مزید پڑھیں
زمرہ:
افغان صوبے غزنی میں امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، افسر سمیت کئی اہلکار ہلاک
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے وسطی صوبے غزنی میں طالبان کے زیر کنٹرول علاقے میں امریکی ایئرفورس کا ای 11 اے طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی طیارہ خفیہ مشن پر تھا جس میں سوار سی آئی اے کے افسروں سمیت کئی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ امریکا مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کی فہرست سے جلد نکل جائیں گے‘وزیر داخلہ
حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں، میڈیا مثبت کردار ادا کرے،صحافیوں سے گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی فہرست سے جلد نکل جائیں گے، حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں، میڈیا مثبت کردار ادا کرے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے مزید پڑھیں
ایف اے ٹی ایف کی فہرست سے جلد نکل جائیں گے‘وزیر داخلہ
حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں، میڈیا مثبت کردار ادا کرے،صحافیوں سے گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی فہرست سے جلد نکل جائیں گے، حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں، میڈیا مثبت کردار ادا کرے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہیں، سعودی وزیر خارجہ
ڈیووس (اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ مشروط طور پر مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ مذاکرات کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔ انہوں نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں برطانوی خبر رساں ایجنسی کو مزید پڑھیں
بھارت اتوار تک پاکستان پر فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اتوار تک پاکستان پر فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے۔ جبکہ بھارت کے آئی بی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان ممکنہ طور پر ڈرون حملے کرسکتا ہے۔ بھارت اتوار یا اس سے قبل پاکستان پر فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے تاکہ پاکستان کو بدنام کیا جاسکے۔ مزید پڑھیں
صبح سویرے ترکی میں زلزلہ، 18 افراد ہلاک‘500 سے زائد زخمی
عمارتیں زمین بوس ہوگئی جبکہ کئی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے‘غیرملکی میڈیا انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)صبح سویرے ترکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت 6.9 تھی۔ حادثات میں18 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے۔عمارتیں زمین بوس ہوگئی جبکہ کئی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔غیرملکی میڈیا کا مزید پڑھیں
جاپان کا پاکستانیوں کیلئے3لاکھ 4ہزار ملازمتوں کا اعلان
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان نے3لاکھ40 ہزار پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پوئپا سرفراز ظہور چیمہ نے کہا ہے کہ ہنر مند اور نیم ہنر مند پاکستانیوں کی جاپان کیلئے بھرتی کا جلد آغاز ہوگا۔
ریپ کیا تو شادی کرنا ہوگی! ترکی میں بِل متعارف کروایا جائیگا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں قانون سازوں کی جانب سے ’’میری۔یور۔ریپسٹ‘‘ یعنی (ریپ کیا تو شادی کرنا ہوگی) بل متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ ناقدین کا کہنا ہے کہ مذکورہ قانون سازی ملک میں چائلڈ میرج اور ریپ کو ازروئے قانون جائز قرار دینے کے مترادف ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک مزید پڑھیں
امریکا میں پولیس اسٹیشن کو اڑانے کی دھمکی پر ہائی الرٹ
واشنگٹن (آئی این پی) امریکا میں پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں، جس پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ ملفرڈ میں پولیس ایسے شخص کی تصویر منظر عام پر لے آئی جس نے پولیس اسٹیشن اڑانے کی دھمکی دی تھی۔ تحریری پیغام میں مبینہ شخص کا کہنا تھا کہ داعش مزید پڑھیں