عالمی حالات

سینکڑوں ٹن خوراک غزہ ترسیل کے لیے تیار ہے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکی حکام نے بدھ کو کہا ہے کہ جب امریکہ ایک عارضی گھاٹ کو کھول دیتا ہے تو سینکڑوں ٹن امداد غزہ بھیجنے کے لیے تیار ہے، انہوں نے ایک اہم زمینی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنے پر بھی زور دیا۔ صحافیوں کو دی جانے والی ایک بریفنگ میں، اس گھاٹ یا عارضی مزید پڑھیں

نیویارک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیےبنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح 

نیویارک —  ناساؤ کاونٹی نیویارک میں عارضی انتظامات کے تحت بنائے گئے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کی دنیا میں میں متعارف ہونے والے اس نئے وینیو کے کھلنے اور یہاں بھارت اور پاکستان جیسی ٹیموں کے درمیان بڑے مقابلے کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان

پہلے پی آئی اے کی نجکاری ہوگی، ٹی وی پر براہ راست دکھائیں گے، وفاقی وزیرسرمایہ کاری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے ) سمیت24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرچکی ہے۔ موجودہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری طبقے کے لیے آسانیاں پیدا کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

کھیل

سینٹرل ایشین والی بال لیگ: پاکستان نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد: پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان والی بال فیڈریشن کے تحت پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے میگا ایونٹ میں پاکستان نے اپنی کامیابیوں کا سفر عزم کے ساتھ جاری رکھا اور کرغزستان کو بہترین کھیل مزید پڑھیں

پاکستان چیمپئنز لیگ 2024: پشاور لائنز اور اسلام آباد اسٹائلینز کی سیمی فائنل میں رسائی

فیصل آباد :  پشاور لائنز  اور اسلام آباد اسٹائلینز کی ٹیمیں پاکستان چیمپئنز لیگ 2024کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق چیمپئنز لیگ میں پشاور لائنز نے کراچی آرچرز کو9وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ اسلام آباد اسٹائلینز نے کوئٹہ اسٹرائیکرز کیخلاف 6وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے ٹاپ فور میں رسائی حاصل کرلی۔ کراچی مزید پڑھیں

کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس 75 ہزار 115 پوائنٹس پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی گئی جہاں 100 انڈیکس اپنی بلند ترین سطح 75 ہزار 115 پر پہنچا۔تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس گزشتہ روز کے مقابلے 132 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 74 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 73 ہزار 449 تک پہنچا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس گزشتہ روز کے مقابلے 427 پوائنٹس کے اضافے سے 73 مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش

شفقنا اردو: امریکا کے ایک شخص نے 13.64 سیکنڈ میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جنہوں نے 250 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے ہیں) نے کم وقت میں رس پی کر ریکارڈ دوبارہ مزید پڑھیں