فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا وقت آ گیا ہے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا ہے۔  نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ کے لیے تشکیل دی گئی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں خاص طور پر خیبرپختونخوا میں دشمن کی موجودگی کا مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان

پاک فوج کے کورٹس آف اپیل نے سانحہ 9 مئی 2023 کے سلسلے میں 19 مجرمان کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران 67 مجرمان نے قانونی طور پر رحم مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش کی گئی: فیصل چوہدری 

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاسی نظام میں عمران خان کی اہمیت ہے، بانی پی ٹی آئی پاکستان کو سیاسی اور معاشی عدم استحکام سے نجات دلا سکتے ہیں، یہ انہیں باہر لانے کا بہترین وقت ہے تاکہ وہ ملکی سیاست مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بات چیت کا دوسرا رائونڈ جاری

اسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جاری ہے،تحریک انصاف کی جانب سے 2 مطالبات پیش کیے جائیں گے۔   تقریباً سوا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہونے والے اس اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سےمذاکرات میں، مزید پڑھیں

حکومت سے مذاکرات ، پی ٹی آئی نے مطالبات پر عمران خان سے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا

اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف  کے درمیان مذاکرات کا دوسرا رائونڈ ختم ہوگیا، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر عمران خان سے مشاورت کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بتایا کہ حکومت اور تحریک انصاف بات چیت جاری مزید پڑھیں

مجلس وحدت المسلمین کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان

کراچی: مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کی جانب سے ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک بھر میں جاری احتجاج اور دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

 بھارت پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں کے ذریعے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے:امریکی اخبار

امریکی اخبار “واشنگٹن پوسٹ” نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں عالمی سطح پر ہونے والی دہشتگردی اور سنگین انسانی جرائم کی حقیقت کو بے نقاب کیا ہے۔  امریکی اخبار “واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں اور ہدفی قتل میں ملوث ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

نئے سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نئی بلندی کو چھولیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے آغاز پر 100 انڈیکس نے ایک نئی بلند ترین سطح کو عبور کیا۔ نئے سال کے پہلے دن کا آغاز منفی رجحان سے ہوا، لیکن بعد میں مارکیٹ میں مثبت بہتری دیکھنے کو ملی ہے۔ ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 1957 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس مزید پڑھیں

اڑان پاکستان پروگرام ملکی معیشت کو مزید مستحکم کرے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا  ہے کہ اڑان پاکستان جیسا پروگرام پاکستان کی معیشت کو مزیدمستحکم کرے گا، دعا ہے پاکستان اور عوام کیلئے نیا سال خوشیوں کا ہو۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ ہماری ترقی کی بنیاد ہماری برآمدات ہیں، برآمدات میں اضافے کے سوا ہمارے مزید پڑھیں

کرم تنازع: گرینڈ جرگے کے بعد فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیے

کوہاٹ: کرم کے معاملے پر کوہاٹ گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان امن معاہدے  ہوگیا، فریقین کی جانب سے 45 ، 45افراد نے دستخط  کرکے جرگہ ختم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرگہ کے رکن ملک ثواب خان نے امن معاہدے میں دستخط ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ   فریقین 14نکات پر مشتمل معاہدے  مزید پڑھیں