کرم میں امن و امان کی صورتحال: گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے پر دستخط متوقع

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ امن جرگے کا فیصلہ آج متوقع ہے۔  ذرائع کے مطابق تمام نکات پر بات چیت مکمل ہو چکی ہے اور آج اس اہم معاہدے پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

کرم میں امن و امان کی صورتحال: گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے پر دستخط متوقع

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ امن جرگے کا فیصلہ آج متوقع ہے۔  ذرائع کے مطابق تمام نکات پر بات چیت مکمل ہو چکی ہے اور آج اس اہم معاہدے پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، بانی پی ٹی آئی کا اعتراف

بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے تسلیم کر لیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) اور سابق وزیراعظم عمران خان  نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی: ملٹری کورٹ نے حسان خان نیازی سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

اسلام آباد : ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملے میں ملوث مزید 60 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔  پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ سزائیں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سنائیں، جن میں مختلف حملوں میں ملوث ملزمان کو سخت سزائیں دی گئیں۔ آئی ایس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں ان باتوں تک پہنچا جا سکتا ہے جس میں دونوں فریقین کیلئے آسانی ہو: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر  برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات میں ان باتوں تک پہنچا جاسکتا ہے جس میں دونوں فریقین کے لیے آسانی ہو۔  نجی ٹی ای سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر  برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ میرا خیال مزید پڑھیں

پاکستان کے میزائل پروگرام پر گفتگو کی تیاری ہے، امریکی ایلچی کا انکشاف

واشنگٹن:امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے انکشاف کیا ہے کہ نامزد وزیر خارجہ پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران رچرڈ گرینل نے کہا کہ ایٹمی صلاحیت کے حامل ممالک کے ساتھ معاملات کو منفرد طریقے سے ڈیل کیا جاتا مزید پڑھیں

آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ:39 افراد جاں بحق، 33 زخمی

قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 39 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ 33 افراد زخمی ہوئے ہیں۔  بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق طیارے میں عملے کے 5 ارکان سمیت مجموعی طور پر 72 افراد سوار تھے۔ یہ پرواز آذربائیجان مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 13  خارجی دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران 13 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، یہ آپریشن 24 اور 25 دسمبر کی درمیانی شب جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا، جس میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آذربائیجان کا مسافر طیارہ چیچنیا جا رہا تھا ، طیارہ قازقستان کے ایک ایئرپورٹ کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا، حادثے کی تصاویر اور مزید پڑھیں

پاراچنار میں راستوں کی بندش سے ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

پشاور: پاراچنار میں علاج کی سہولتوں کی کمی کے سبب بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاراچنار میں مقامی شہریوں نے گزشتہ ڈھائی ماہ سے بند راستوں کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری رکھا ہوا ہے جو چھٹے روز بھی جاری ہے۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات مزید پڑھیں