گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔ گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے خلاف سیکورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن افسران کو دھمکانے کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
احتجاج کے نام پر نظام مفلوج کرنا ٹھیک نہیں، کوشش ہے رات تک ختم کرادیں، کراچی پولیس
کراچی: پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ احتجاج کے نام پر نظام مفلوج کرنا ٹھیک نہیں ، کوشش ہے رات تک احتجاج ختم کرادیں گے، اب تک ہم نرمی سے بات کر رہے تھے، اب جو نہیں ہٹے گا، اسے قانون کے مطابق ہٹائیں گے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کراچی پولیس چیف مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 100 پر آ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز سے ہی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو آیا اور ایک موقع پر انڈیکس میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران 100 انڈیکس 3088 پوائنٹس مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 100 پر آ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز سے ہی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو آیا اور ایک موقع پر انڈیکس میں 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران 100 انڈیکس 3088 پوائنٹس مزید پڑھیں
موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب بس کو حادثہ 10 افراد جاں بحق، 7 زخمی
موٹر وے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب مسافر بس کے حادثے میں 10 افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں، جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بہاولپور سے اسلام آباد جانے والی بس ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے مزید پڑھیں
ہیرو شیما ناگا ساکی پر ظلم ڈھانے والا پاکستان کے میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے، حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ ہیرو شیما ناگا ساکی پر ظلم ڈھانے والا پاکستان کے میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے، امریکا نے پوری دنیا میں ظلم ڈھائے ہیں۔ غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ ، امریکا کو کوئی حق نہیں پہنچتا مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن کامیاب، صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط کردیے
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جہدوجہد رنگ لائی، دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوگئی، صدر مملکت آصف زرداری نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت کے کے دستخط کے بعد قومی مزید پڑھیں
فورسز نے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 15 سے زائد خوارج اور افغان طالبان مارے گئے
پاکستانی سیکورٹی فورسز نے سرحد پار سے ہونے والی دراندازی کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 15 سے زائد خوارج اور افغان طالبان کو ہلاک یا زخمی کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق 27 اور 28 دسمبر کی درمیانی شب تقریباً 25 دہشت گردوں نے افغان طالبان کی سرحدی چوکیوں کا استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کرم تنازع: کوہاٹ میں گرینڈ جرگے کی اہم پیشرفت، مشران نے معاہدے پر دستخط کر دیے
کرم میں دو قبائل کے درمیان جاری تنازعے کے پرامن حل کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اس جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ تقریباً حتمی شکل اختیار کر چکا ہے، جس کے تحت دونوں قبائل حکومت کے سامنے اپنے بھاری ہتھیار جمع کرانے پر آمادہ ہو مزید پڑھیں
پاک فوج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے دہشتگردی کے خلاف ایک طویل عرصے تک جنگ لڑی ہے اور لڑ رہی ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری مزید پڑھیں