اسلام آباد:سویلینز کو فوجی عدالتوں سے ملنے والی سزاؤں پر امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے جاری بیانات پر پاکستان نے اپنے دوٹوک مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے ردعمل دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کا قانونی نظام بین الاقوامی انسانی حقوق کے اصولوں کے مطابق ہے اور یہ عدالتی نظرثانی مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا شیڈول باضابطہ جاری، شائقین بڑے مقابلوں کے منتظر
دبئی:بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے 19 جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والے ایونٹ کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ اس میگا ٹورنامنٹ میں 8 ٹیموں کے درمیان 15 دلچسپ مقابلے ہوں گے۔ سب سے زیادہ توجہ پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج مقابلے پر مزید پڑھیں
اسد قیصر نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پیش کردہ مطالبات کی تفصیلات بتا دیے
پشاور: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت سے مذاکرات میں 3 نکات رکھے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے تین اہم مزید پڑھیں
میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتانہیں ہوگا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان پر عائد کی گئی پابندیاں بے جواز ہیں، اور پاکستان کے جوہری پروگرام پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا کہ پاکستان کا جوہری پروگرام صرف دفاعی مزید پڑھیں
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے ریفرنس کا محفوظ فیصلہ آج سنانے کا اعلان موخر کر دیا گیا
اسلام آباد: احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ آج سنانے کا اعلان موخر کردیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان مزید پڑھیں
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل، مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بات چیت کے عمل کو جاری رکھنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اس مذاکراتی اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی، اس ملاقات میں حکومتی اتحاد کی جانب سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، رانا ثناءاللہ، نوید قمر، عرفان صدیقی، مزید پڑھیں
دہشت گردی میں ملوث افراد اور مالی معاونت کرنے والوں کیخلاف جنگ جاری رہے گی، آرمی چیف
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف دہشت گردی میں ملوث افراد اور مالی معاونت کے سہولت کاری کرنے والوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، ملک بھر میں پائیدار استحکام یقینی بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے مزید پڑھیں
ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنادی
راولپنڈی: انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی جانب سے مزید پڑھیں
ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کے ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
سکھر: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تمام چھ ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی۔ سکھر کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج عبد الرحمن قاضی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مزید پڑھیں
ملک سے آدھی کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ہی نہ پڑے: وزیر دفاع
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اگر ملک سے آدھی کرپشن ختم ہو جائے تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ملک میں حرام اور حلال کی تمیز مزید پڑھیں