اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں عمران خان کے سوا کسی کی حیثیت نہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکراتی عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے ’’مذاق رات‘‘ قرار مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
توشہ خانہ کیس 2: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
اسلام آباد کی اسپیشل کورٹ سینٹرل ون نے توشہ خانہ کیس 2 میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ عدالت میں یہ فیصلہ جج شاہ رخ ارجمند کی سربراہی میں ہونے والی سماعت کے دوران سنایا گیا۔ مزید پڑھیں
ملک بھر کیلیے بجلی مہنگی:صارفین پر ایک ارب 18 کروڑ سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
اسلام آباد:حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت فی یونٹ20 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے اس اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی کی مزید پڑھیں
کابل میں خودکش دھماکا: افغانی وزیر سمیت متعدد افراد شہید
کابل: امارت اسلامیہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت مہاجرین کے دفتر پر خودکش حملے کے نتیجے میں افغان وزیر برائے مہاجرین اور حقانی نیٹ ورک کے سینئر رہنما خلیل الرحمن حقانی سمیت متعد افراد شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبد المتین قانع نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں
شام سے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شام میں موجود پاکستانیوں کی لبنان کے زمینی راستے سے واپسی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار شام اور لبنان میں پاکستانی سفیروں سے رابطے میں مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا
راولپنڈی: پاکستان انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں مزید پڑھیں
مدارس بل پر ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، مولانا فضل الرحمن
چارسدہ: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کاکہنا ہے کہ مدارس بل پر کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے، حکومت کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز کو قبول کرنا تو دور کی بات ہم چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے تیار نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے مزید پڑھیں
بشاالاسد شام سے فرار ہوکر روس میں پناہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے
ماسکو: شام میں اپوزیشن کے جنگجوؤں کے قبضے کے بعد صدر مملکت بشارالاسد اپنے خاندان کے ہمراہ روس فرار ہوگئے ہیں، جہاں روسی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شامی اپوزیشن فورسز نے حما سمیت دیگر کئی شہروں پر قبضے کرنے کے بعد دمشق مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے جواد ایس خواجہ کے مزید پڑھیں
مفرور شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر غائب ہوگیا، حادثے کی طلاعات
دمشق : 24سال تک شام پر حکومت کرنے والا مفرور شامی صدر بشار الاسد کا طیارہ مبینہ طور پر روس جاتے ہوئے ریڈار سے غائب ہو گیا، سوشل میڈیا سمیت خبروں کی دنیا میں طیارے کے حادثے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق باغی گروپ نے مفرور صدر کے حوالے سے معلومات مزید پڑھیں