اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے وفد نے مولانا فضل الرحمان کو ایک مرتبہ پھر دھرنا نومبر تک موخر کرنے کے رضامند کرنے کی کوشش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وفد نے جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں (ن) لیگی وفد نے چمن میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نظام آف حیدر آباد فنڈ کیس؛ پاکستان نے برطانوی عدالت کا فیصلہ مسترد کردیا
اسلام آباد: پاکستان برطانوی عدالت کے فیصلے کے تمام پہلوئوں کا بغور جائزہ لے رہا ہے اور مشاورت کے بعد مزید کوئی قدم اٹھائے گا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق برطانوی ہائیکورٹس آف جسٹس نے نظام آف حیدرآباد کے ورثاء کا دعوی تسلیم کیا ہے لیکن اس فیصلے میں ریاست حیدرآباد پر بھارت کے طاقت کے زور مزید پڑھیں
آرٹیکل 239 کی شق 4 کو ختم کرکے سندھ کی تقسیم کی سازش ہورہی ہے، سعید غنی
کراچی: وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ میں انتظامی یونٹ بنائے جارہے ہیں لیکن ہم صوبے کوتقسیم ہونے نہیں دیں گے۔ سندھ اسمبلی کے میڈیا کارنرپر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ایم کیوایم سندھ کی صوبائی حدود میں تبدیلی کی خواہشمند ہے، جس کے مزید پڑھیں
برطانوی عدالت نے نظامِ حیدرآباد فنڈ کیس میں پاکستانی دعویٰ مسترد کردیا
لندن: برطانوی عدالت نے نظام آف حیدرآباد فنڈ کیس میں 2 مرکزی فریقین کے درمیان فیصلہ نظام آف حیدرآباد کے ورثاء کے حق میں سنا دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی عدالت میں نظام آف حیدرآباد فنڈ کیس سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں پاکستان اور بھارت کی جانب سے ساتویں نظام آف مزید پڑھیں
پشاور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسکولز مالکان کو بقایاجات لینے کا اختیار دیدیا
پشاور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسکولز مالکان کو گرمیوں کی چھٹیوں کے بقایاجات لینے کا اختیار دیدیا۔ پشاورہائی کورٹ سالانہ فیسوں میں اضافے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اسکولز مالکان بچوں سے ماہانہ 25 فیصد تک بقایاجات وصول کرے اور پرائیویٹ اسکولز ریگولیرٹی اتھارٹی مستقبل مزید پڑھیں
ہم اب تک مارشل لاء کی ذہنیت میں رہ رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم اب تک مارشل لاء کی ذہنیت میں رہ رہے ہیں اور ہر چیز پر آرڈیننس جاری کرنے ہیں تو جمہوریت کس کام کی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ بار ہاؤسنگ سوسائٹی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے، جس میں اعلی سطحی ملاقاتیں کریں گے جبکہ متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم کا دورہ چین تین روزہ ہوگا،دورہ چین کے دوران مزید پڑھیں
چونیاں میں بچوں سے زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چونیاں میں بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے خصوصی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ ملزم کا نام سہیل شہزاد ہے، ملزم کی عمر27 سال ہے. وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں
طالبان کا وفد آج پاکستان کا دورہ کرے گا
اسلام آباد: افغان امن عمل کے سلسلے میں ملا محمد برادر کی سربراہی میں طالبان کا اعلی سطح وفد آج اسلام آباد کا دورہ کرے گا جبکہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر مزید پڑھیں
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ 30 لاکھ تک پہنچنے کا امکان
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنرز کی جانب سے ووٹرز کی فہرست میں تجدید کے بعد رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 90 لاکھ سے بڑھ کر 11 کروڑ 30 لاکھ تک جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے سینئر مزید پڑھیں