وطن واپسی:‌ اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے کشمیریوں‌ کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کی خصوصی دعاؤں کی بدولت ہم نے بین الاقوامی سطح پر کشمیر کا مقدمہ اچھے طریقے سے لڑا، کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہوکر ہم اللہ کو خوش کرنا چاہتے ہیں، جہدوجہد میں اونچ نیچ آتی ہے قوم کو گھبرانا نہیں ہے، مودی کو ہر فورم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو انتخابی فہرستوں کی تیاری کو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخواہ، پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پیش نظرتمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو انتخابی فہرستوں کی تیاری کو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تجدید شدہ انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت ماہ نومبر2019 میں کی جائیگی۔ عوامی سہولت کے پیش نظر ہر ضلع مزید پڑھیں

آزادی مارچ کا فیصلہ اٹل ہے،حکومت کو گھر بھیج کر رہینگے،مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان:جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آبادآزادی مارچ کا فیصلہ اٹل ہے، عمران خان کی ناجائز حکومت کی حکمرانی کو تسلیم نہیں کرتے، دھاندلی کی پیداوار حکومت ہے،اسناجائز حکومت کی ذمہ دار مقتدر قوتیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ ہے، اداروں سے ٹکرائو نہیں چاہتے، ڈیل یا ڈھیل مزید پڑھیں

ازسرنو تعمیر ہونے والی نیشنل ہائی وے بھی تباہ

کراچی: کراچی میں کچھ عرصہ قبل ہی از سرِ نو تعمیر ہونے والی نیشنل ہائی وے ایک بار پھر تباہ ہوگئی۔ ایکسپریس سروے کے مطابق ملیر میں نیشنل ہائی وے کالا بورڈ تا ملیر سٹی کھنڈرات میں تبدیل ہوکر رہ گئی ہے سیوریج کے نظام چوک ہونے کی وجہ سے سڑک پر گہرے گڑھے پڑ گئے مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر خاتون کا قتل؛ باپ اور 2 بھائیوں کو پھانسی کا حکم

کوٹری: شادی شدہ خاتون کے قتل میں ملوث والد سابق ایس ایچ اور مقتولہ کے2 بھائیوں کو پھانسی کا حکم،چچا اور باپ نے قتل کر کے لاش قبرستان میں دفن کر دی تھی۔ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ٹو جامشورو کے جج رحمت اﷲ مورو نے 2015 میں شادی شدہ خاتون عارفہ اپنے میکے جامشورو بھریا ولیج مزید پڑھیں

آصف زرداری نے مجھے پیغام بھجوایا پاکستان آئیں اور بتائیں کہاں سے انتخاب لڑنا ہے

یہ وہ زمانہ تھا، جب اکلوتا سرکاری ’ٹی وی‘ ہی دکھائی دیتا تھا۔۔۔ اخبارات نجی تھے، لیکن قارئین انھیں آزاد نہیں سمجھتے تھے۔۔۔ ایسے میں ’ریڈیو‘ کو اِدھر اُدھر کی بازگشت سننے کے لیے ایک برتری سی حاصل تھی۔۔۔ اور پھر ہمارے گھر میں ’ٹی وی‘ کو پڑھنے والے بچوں کے لیے مُضر جانا جاتا، مزید پڑھیں

چاغی میں لیویز کی کارروائی، بھاری مقدار میں ممنوعہ کیمیکل برآمد

چاغی: لیویز اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والا کیمیائی مواد برآمد کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چاغی میں لیویز اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں بارودی اور کیمیائی مواد برآمد کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم وطن واپسی کیلیے جدہ سے اسلام آباد کیلیے روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی کے لیے جدہ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وزیراعظم عمران خان نیویارک ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئے تھے ، انہیں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا فیصلہ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دونوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزرا کے تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم مزید پڑھیں

آزاد کشمیر زلزلے کے باعث 10 ہلاکتیں، 100 زخمی اور تین بڑے پل متاثر ہوئے،لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر زلزلے کے باعث 10 ہلاکتیں، 100 زخمی اور تین بڑے پل متاثر ہوئے، جاتلاں کے علاقے میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اےلیفٹیننٹ جنرل محمدافضل نے زلزلےپربریفنگ دیتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں