اسلام آباد:قومی ادارہ صحت ( این ایچ ایس) کی رپورٹ کے مطابق رواں برس وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے 2777 کیسز سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے 7 رہائشی افراد ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوئے جبکہ ملک بھر میں اب تک ڈینگی کے 16 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رپورٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں پھر ردو بدل کا عندیہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی جانب سے عدم تعاون کی شکایت پر وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر رد و بدل کا عندیہ دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران کچھ رہنماؤں نے بعض وزرا کی جانب سے عوام کے مسائل حل مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا سرکاری اداروں میں شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری اداروں میں شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہریوں کی جانب سے لائسنس، این او سی اور ڈومیسائل سے متعلق شکایات ہیں، سرکاری اداروں میں درخواستوں اور پٹیشنز پر کارروائی نہ ہونا مزید پڑھیں
پنجاب میں فصلوں کی باقیات اور کوڑا کرکٹ جلانے پر پابندی
لاہور: پنجاب میں آئندہ 3 ماہ کے لیے فصلوں کی باقیات، ٹائر، پلاسٹک اور کوڑا کرکٹ جلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں فضائی آلودگی پر قابو اور اسموگ کو کم کرنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کا اطلاق آج بدھ یکم اکتوبر سے ہوگا۔ یہ پابندی مزید پڑھیں
سندھ حکومت اور آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام کے درمیان ٹھن گئی
کراچی: سابق پولیس سربراہان کی طرح موجودہ آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام سے بھی سندھ حکومت کی ٹھن گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کابینہ ارکان اور حکومتی شخصیات کو لفٹ کرانا چھوڑ دی ہے۔ آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام کے رویے پر مشیر قانون مزید پڑھیں
ہماری پہلی اور آخری وابستگی ریاست پاکستان سے ہے، چیئرمین نیب
لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کا کسی گروہ، فرد یا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں اور ہماری پہلی اور آخری وابستگی ریاست پاکستان سے ہے۔ لاہور میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس میں 4 انکوائریوں کی منظوری دی گئی۔ مزید پڑھیں
سیلفی کا جنون ایک اورجان لے گیا
گوجرانوالا: رحمانیہ پھاٹک پرسیلفی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ گجرات کے علاقے رحمانیہ پھاٹک پر سیلفی لیتے ہوئے 2 دوست ٹرین کی زد میں آگئے، ایک جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت 32 سالہ زعیم جبکہ زخمی کی 19 سالہ مبین کے نام سے مزید پڑھیں
اسد عمر کی کابینہ میں واپسی، فواد چوہدری کی وزارت پھر تبدیل ہونے کا امکان
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی نے وزراء کے رویے کی شکایت کی تھی اور ایک رکن قومی اسمبلی آبدیدہ ہوکر اجلاس چھوڑ کر جانے لگے تھے۔ جن وزراء کی کارکردگی ٹھیک نہیں انہیں تبدیل کررہا ہوں، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے رکن قومی اسمبلی ارباب مزید پڑھیں
بلاول بھٹو اور شہبازشریف کی ملاقات؛ آزادی مارچ پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں صدر مسلم لیگ (ن) شہبازشریف سے ملاقات کی ہے، بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، نوید قمر،سینیٹر مصطفی نواز کھوکھراور نیئر مزید پڑھیں
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 کروڑ 30 لاکھ تک پہنچنے کا امکان
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنرز کی جانب سے ووٹرز کی فہرست میں تجدید کے بعد رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 90 لاکھ سے بڑھ کر 11 کروڑ 30 لاکھ تک جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے سینئر مزید پڑھیں