اہم ترین

اسلام آباد میں ای سی او اجلاس اختتام پذیر، اسٹریٹجک اہداف 2035 اور اعلامیہ منظور

اسلام آباد میں ای سی او اجلاس اختتام پذیر، اسٹریٹجک اہداف 2035 اور اعلامیہ منظور

پاکستان 2027 میں سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا، تمام رپورٹس کی توثیق کر دی گئی November 17, 2026 · اہم خبریں اسلام آباد میں ای سی او اجلاس اختتام پذیر، اسٹریٹجک اہداف 2035 اور اعلامیہ منظور اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس اختتام پذیر مزید پڑھیں

عالمی حالات

مستقبل کی جنگوں میں مصنوعی ذہانت کا کردار مسلسل بڑھے گا: سی ڈی ایس جنرل این ایس راجا سبرامنی

مستقبل کی جنگوں میں مصنوعی ذہانت کا کردار مسلسل بڑھے گا: سی ڈی ایس جنرل این ایس راجا سبرامنی

چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل این ایس راجا سبرامنی نے مستقبل کے جنگوں کے لیے ہندوستان کی اپنی خلائی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یوکرین جنگ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ بیرونی سیٹلائٹ مواصلاتی نظام پر انحصار فوجی مہمات کو متاثر کر سکتی ہے۔ غورطلب ہے مزید پڑھیں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت، کہا ’جوابدہی اور ذمہ داری طے ہونی چاہیے‘

ریزرویشن والی سیٹوں کے روٹیشن کا اختیار حکومت کے پاس ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا مہاراشٹر میں ایس سی-ایس ٹی ریزرو سیٹوں کے روٹیشن پر اہم حکم آیا ہے۔ اپنے حکم میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کسی ووٹر یا امیدوار کا کسی خاص انتخابی حلقہ کو ایس سی-ایس ٹی کے لیے ریزرو کرانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی والی 3 ججوں مزید پڑھیں

پاکستان

انسانی پلاسینٹا کی خرید و فروخت میں ملوث چینی باشندوں سمیت چار ملزمان کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے انسانی پلاسینٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے مقدمے میں تین چینی باشندوں سمیت چار ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ جسٹس شہزاد ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔ عدالت نے ہر ملزم کو 10، 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی