اہم ترین

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند

موٹروے پولیس کی ہدایات، مسافروں کو احتیاط کی اپیل، غیر ضروری سفر سے گریز کا حکم۔ November 12, 2026 · اہم خبریں شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 4 کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے غلبے کے پیش نظر موٹروے پولیس نے مسافروں مزید پڑھیں

عالمی حالات

’6 ریاستوں میں 10 کروڑ ووٹرس، ایس آئی آر میں صرف 1600 غیر ملکی ملے، تو لاکھوں نام کیوں حذف کیے گئے؟‘ کانگریس کا سوال

’کریڈٹ لینے اور تصویریں کھنچوانے میں سب سے آگے رہے، تو چندہ چوری پر پی ایم اور سی ایم مسلسل خاموش کیوں ہیں؟‘ جے رام رمیش

رام مندر میں مبینہ چندہ چوری معاملہ پر کانگریس نے آج ایک بار پھر بی جے پی، آر ایس ایس اور وشو ہندو پریشد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ساتھ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی خاموشی پر بھی سوال اٹھایا ہے۔ کانگریس مزید پڑھیں

مدر ڈیری نے دودھ کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر کا کیا اضافہ، 6 ماہ میں دوسری بار بڑھی قیمت

مدر ڈیری نے دودھ کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر کا کیا اضافہ، 6 ماہ میں دوسری بار بڑھی قیمت

مدر ڈیری نے دہلی این سی آر میں دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ڈیری کمپنی نے خام مال اور دیگر ضروری اشیاء کی لاگت بڑھنے کے سبب یہ اضافہ کیا ہے۔ مدر ڈیری نے دودھ کی قیمتوں میں 2 سے 4 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا۔ دودھ کی اضافہ شدہ قیمتیں مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں