عالمی حالات

یوپی میں سیلاب کی صورتحال سنگین، 3 افراد جان بحق، 16784 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

یوپی میں سیلاب کی صورتحال سنگین، 3 افراد جان بحق، 16784 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

لکھنؤ: اتر پردیش کے کئی حصوں میں سیلابی صورتِ حال اور گنگا سمیت مختلف دریاؤں کے بڑھتے ہوئے پانی نے انتظامیہ کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ وارانسی میں گنگا کی سطح وارننگ لیول سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ غازی پور میں دریا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہا ہے۔ مرکزی آبی مزید پڑھیں

منی پور تشدد: ریاستی حکومت نے جاری کیے 3 سال کے اعداد و شمار، اب تک 306 لوگوں کی ہوئی موت، 49 لاپتہ

منی پور تشدد: ریاستی حکومت نے جاری کیے 3 سال کے اعداد و شمار، اب تک 306 لوگوں کی ہوئی موت، 49 لاپتہ

منی پور میں طویل عرصہ سے جاری تشدد نے اب تک سینکڑوں جانیں لے لی ہیں اور کئی افراد لاپتہ ہیں۔ اس سلسلے میں آج منی پور کے وزیر داخلہ گووند داس کونتھوجم نے اسمبلی میں کچھ اہم جانکاریاں سامنے رکھیں۔ انھوں نے بتایا کہ 2023 میں برپا ہوئے نسلی تشدد میں کم از کم مزید پڑھیں

پاکستان

جماعت اسلامی کی ملک گیرہڑتال، کاروباری مراکز بند، نامعلوم افراد کا جلاؤ گھیراؤ، کئی کارکنان زیرحراست

پیٹرولیم مصنوعات اور لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں، کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا جبکہ پولیس نے جماعت اسلامی کے متعدد کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ کورنگی کراسنگ کے قریب نامعلوم افراد نے جلاو گھیراو شروع کیا، نامعلوم مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

انسٹاگرام کا اے آئی سے بنے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا اعلان

انسٹاگرام نے ایسے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی سخت کرنے کا اعلان کیا ہے جو بظاہر حقیقی افراد کے پروفائلز دکھائی دیتے ہیں لیکن دراصل مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تخلیق کیے گئے فرضی کرداروں پر مبنی ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس حوالے سے بڑھتی ہوئی شکایات سامنے آ رہی تھیں مزید پڑھیں