اہم ترین

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اینتھروپک کے اسٹاک مارکیٹ میں انٹری پر ہزاروں ملازمین کروڑ پتی بن گئے

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اینتھروپک کے اسٹاک مارکیٹ میں انٹری پر ہزاروں ملازمین کروڑ پتی بن گئے

تاریخی پیش رفت، مارکیٹ ویلیو 2 ٹریلین ڈالر، ملازمین کی قسمت بدل گئی November 20, 2026 · اہم خبریں مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپک کی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی شروعات کا منظر امریکی مصنوعی ذہانت (AI) کی معروف کمپنی اینتھروپک کی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی انٹری نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، مزید پڑھیں

عالمی حالات

تلنگانہ ’اسپیس ٹیک ہب‘ کے طور پر ابھر رہا ہے: وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی

ہمارا مقصد تلنگانہ کو 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت میں بدلنا ہے: وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے جمعرات کو کہا کہ ان کی حکومت کا مقصد 2047 تک تلنگانہ کو 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت میں تبدیل کرنا ہے۔ 85ویں انڈین ریڈ کانگریس (آئی آر سی) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ تلنگانہ کو 2034 تک 200 ارب ڈالر سے مزید پڑھیں

راہل گاندھی کا الیکشن بائیکاٹ سے انکار، کہا- ’جمہوریت پر عوام کا اعتماد ٹوٹنے نہیں دیں گے‘

راہل گاندھی کا الیکشن بائیکاٹ سے انکار، کہا- ’جمہوریت پر عوام کا اعتماد ٹوٹنے نہیں دیں گے‘

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریں گی، چاہے انہیں انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں اور ووٹ چوری کے خلاف اپنی جدوجہد کے دوران کتنی ہی مشکلات کا سامنا کیوں نہ کرنا پڑے۔ ان کا کہنا ہے کہ انتخابات سے مزید پڑھیں

پاکستان

جناح اسپتال کراچی میں نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کا سرکاری گارڈ پر تشدد، ویڈیو وائرل

جناح اسپتال میں سیکیورٹی گارڈز کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی، جہاں شعبہ ایمرجنسی کے باہر نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ نے سرکاری سیکیورٹی گارڈ پر تشدد کیا۔ اسپتال میں حال ہی میں نجی کمپنی کے تحت سیکیورٹی گارڈ رکھے گئے ہیں۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ سرکاری سیکیورٹی شفٹ انچارج نجی کمپنی کے گارڈ سے مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں