اہم ترین

عالمی حالات

اڈانی گروپ کے پاور پروجیکٹ اخراجات میں 99 فیصد کمی پر کانگریس نے اٹھائے سوال، جانچ کرانے کا مطالبہ

اڈانی گروپ کے پاور پروجیکٹ اخراجات میں 99 فیصد کمی پر کانگریس نے اٹھائے سوال، جانچ کرانے کا مطالبہ

کانگریس نے اڈانی گروپ کے مزید ایک معاملے پر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے مہاراشٹر میں اڈانی گروپ کے 1500 میگاواٹ کے پاور پروجیکٹ کی لاگت میں اچانک 99 فیصد کمی کیے جانے کے انکشاف پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ مزید پڑھیں

’مچھر مارنے کے لیے تلوار مت چلاؤ‘، ایم سی اے پر کارروائی معاملہ میں ایف ڈی اے کو بامبے ہائی کورٹ نے لگائی پھٹکار

’پرامن مظاہروں کو دبانے کے لیے مقدمات چلانا افسوسناک‘، بامبے ہائی کورٹ نے ایف آئی آر رد کی

بامبے ہائی کورٹ نے سڑکوں کی خراب حالت کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف درج ایف آئی آر منسوخ کر دی ہے۔ عدالت نے کہا کہ اگر پُرامن احتجاج کو دبانے کے لیے فوجداری مقدمات درج کیے جاتے ہیں تو یہ جمہوریت کے لیے انتہائی افسوسناک بات ہوگی۔ مزید پڑھیں

پاکستان

الیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات رکوانے کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر کوئی کروڑوں روپے خرچ کرتا ہے تو اس میں عدالت کیا کرے؟ یہ تو بہت الارمنگ ہے کہ الیکشن پر کروڑ روپے خرچ کر کے کہیں گے کہ ایک لاکھ روپیہ مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں