عالمی حالات

’پرانے دنوں کی یادیں تازہ ہو گئیں‘، سونیا گاندھی ملاقات کرنے پہنچیں تو لالو نے خوشی کا کیا اظہار

’پرانے دنوں کی یادیں تازہ ہو گئیں‘، سونیا گاندھی ملاقات کرنے پہنچیں تو لالو نے خوشی کا کیا اظہار

کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی آج راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو یادو سے ملاقات کرنے پہنچیں۔ دونوں کے درمیان یہ ملاقات لوک سبھا رکن اور لالو یادو کی بیٹی میسا بھارتی کے دہلی واقع رہائش پر ہوئی۔ لالو فیملی کی طرف سے اس ملاقات کو عام ملاقات بتاتے ہوئے مزید پڑھیں

جموں و کشمیر حکومت بحران کا شکار، نیشنل کانفرنس کے 25 ارکان اسمبلی نے 14 دن کا الٹی میٹم دیا

جموں و کشمیر حکومت بحران کا شکار، نیشنل کانفرنس کے 25 ارکان اسمبلی نے 14 دن کا الٹی میٹم دیا

جموں و کشمیر میں عمر عبداللہ حکومت کو بحران کاسامنے بتایا جا رہا ہے ۔ نیشنل کانفرنس (این سی) کے 25 ناراض ارکان اسمبلی کے ایک گروپ نے پارٹی قیادت کو 14 دن کا الٹی میٹم جاری کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان ارکان اسمبلی نے حکومت میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کیا ہے اور مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی