عالمی حالات

عمرعبداللہ کا کرگل و لداخی رہنماؤں کو مشورہ، مرکزی حکومت کے زبانی وعدوں پر بھروسہ نہ کریں، تحریری ضمانت لیں

جموں کشمیر میں نجی یونیورسٹیوں کے قیام کی راہ ہموار، قواعد نوٹیفائی

جموں/حکومتِ جموں و کشمیر نے نجی یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق قواعد 2026 نوٹیفائی کر دیے ہیں، جس سے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں قومی اور بین الاقوامی سطح کے معروف تعلیمی اداروں کے قیام کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس اقدام کو اعلیٰ تعلیم کے شعبے کو مزید پڑھیں

کابینہ میں ردوبدل کے لیے نیشنل کانفرنس قیادت نے ایک سال کا وقت مانگا، ہر وزیر کے ساتھ چار ایم ایل ایز پر مشتمل مشاورتی گروپ بنانے کی تجویز

کابینہ میں ردوبدل کے لیے نیشنل کانفرنس قیادت نے ایک سال کا وقت مانگا، ہر وزیر کے ساتھ چار ایم ایل ایز پر مشتمل مشاورتی گروپ بنانے کی تجویز

کے این ایس سری نگر/نیشنل کانفرنس کی قیادت نے کابینہ میں ردوبدل کے معاملے پر غور کرنے کے لیے ایک سال کا وقت مانگا ہے، جبکہ ہر وزیر کے ساتھ چار ارکانِ اسمبلی پر مشتمل مشاورتی گروپ منسلک کرنے کی تجویز بھی پیش کی گئی ہے۔ اس دوران جمعہ کو پارٹی ایم ایل ایز کے مزید پڑھیں

پاکستان

2025 میں ختم دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہوگیا

عالمی بینک کی (بین الاقوامی قرضہ جات کی رپورٹ 2026) کے عنوان سے جاری کردہ ’انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026‘ کے مطابق 2025 میں ختم ہونے والی دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہو کر 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ 2015 میں مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں