عالمی حالات

سوپور میں جماعتِ اسلامی سے مبینہ طور پر منسلک جائیدادیں ضبط، دو عمارتیں، چھ دکانیں اور دو کنال اراضی شامل

سوپور میں جماعتِ اسلامی سے مبینہ طور پر منسلک جائیدادیں ضبط، دو عمارتیں، چھ دکانیں اور دو کنال اراضی شامل

سوپور/شمالی کشمیر کے سوپور میں پولیس نے قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق قانون (UAPA) کے تحت ڈورو گاؤں میں دو دو منزلہ عمارتوں، چھ دکانوں اور دو کنال اراضی کو منسلک/ضبط کر لیا ہے۔ ان جائیدادوں میں ڈورو کا اسلامیہ ماڈل اسکول بھی شامل ہے۔ یہ مزید پڑھیں

بی جے پی جموں و کشمیر کے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے: تنویر صادق

بی جے پی جموں و کشمیر کے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے: تنویر صادق

سری نگر/جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ تنویر صادق نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی نے سری نگر میں احتجاج اس مقصد کے لیے کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت کو جموں و کشمیر کے عوام سے کیے گئے وعدوں اور یقین دہانیوں کی یاد دہانی کرائی مزید پڑھیں

پاکستان

میر رضا قتل؛ پولیس افسران، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور، بزنس پرٹنرز جوڈیشل کمیشن کے سامنے طلب

میر رضا قتل کیس کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن نے پولیس افسران، آن لائن ٹیکسی ڈرائیور، بزنس پرٹنرز اور مقتول کے دوستوں کو بھی طلب کر لیا۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ایس ڈی پی او شاہراہِ فیصل اور ایس ایچ او فیروز آباد کو سمن جاری کیے گئے۔ پولیس افسران کے علاوہ بائیکا ڈرائیور مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی