اہم ترین

امریکہ نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی تو جنگ کا دائرہ ایران طے کرے گا، قالیباف

امریکہ نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی تو جنگ کا دائرہ ایران طے کرے گا، قالیباف

نئی جنگ کا دھواں بہت سے لوگوں کی آنکھوں میں جائے گا۔ November 15, 2026 · اہم خبریں, بام دنیا امریکہ نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی تو جنگ کا دائرہ ایران طے کرے گا، قالیباف ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

عالمی حالات

مہادیو بیٹنگ ایپ معاملہ: سی بی آئی نے 6 ریاستوں میں 33 جگہوں پر کی چھاپے ماری

مہادیو بیٹنگ ایپ معاملہ: سی بی آئی نے 6 ریاستوں میں 33 جگہوں پر کی چھاپے ماری

سنٹرل بیورا آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے گزشتہ چند دنوں کے دوران 6 ریاستوں میں 33 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ چھاپے ’مہادیو آن لائن بک ایپ‘ (ایک غیر قانونی آن لائن سٹہ بازی پلیٹ فارم) کے پینل آپریٹروں کے ٹھکانوں پر مارے گئے۔ یہ کارروائی مرکزی ملزم سوربھ چندراکر کے انکشافات مزید پڑھیں

چھٹھ اور شادیوں کے موقع پر ہوائی کرایوں میں 50 فیصد اضافہ، سی ٹی آئی نے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو کو لکھا خط

چھٹھ اور شادیوں کے موقع پر ہوائی کرایوں میں 50 فیصد اضافہ، سی ٹی آئی نے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو کو لکھا خط

تہواروں اور شادیوں کے موقع پر ہوائی سفر مہنگا ہو گیا ہے۔ چیمبر آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (سی ٹی آئی) کے مطابق گزشتہ 15 دنوں میں ہوائی کرایوں میں تقریباً 50 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ اس سے تاجر، متوسط طبقہ اور عام مسافر سبھی پریشان ہیں۔ اس معاملے کو لے کر سی ٹی آئی مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

اے آئی اگلے 3 برس میں انسانیت کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہے، معروف سائنس دان کا انتباہ

مصنوعی ذہانت (اے ای) کے شعبے کے معروف سائنس دان اور نوبیل انعام یافتہ پروفیسر جیفری ہنٹن نے خبردار کیا ہے کہ سپر انٹیلی جنس مصنوعی ذہانت اگلے تین برسوں میں اتنی طاقتور ہو سکتی ہے کہ پوری انسانیت کے لیے خطرہ بن جائے۔ مصنوعی نیورل نیٹ ورکس کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنے مزید پڑھیں