عالمی حالات

جے پی ایس سی تنازعہ: سی بی آئی تحقیقات کے مطالبہ پر سپریم کورٹ نے مرکز اور جھارکھنڈ حکومت کو بھیجا نوٹس

او بی سی ریزرویشن معاملہ پر سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو دیا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم

او بی سی ریزرویشن میں کریمی لیئر طے کرنے کے معیار کو لے کر سپریم کورٹ نے مرکز کی مودی حکومت کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے مرکزی حکومت کی درخواست خارج کرتے ہوئے 11 مارچ 2026 کو دیے گئے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس آر مہادیون مزید پڑھیں

’دنیا میں ایسا کہیں نہیں دیکھا کہ برسراقتدار طبقہ اپوزیشن کے خلاف ریلی نکال رہا ہو‘، راج ٹھاکرے کا مودی حکومت پر حملہ

’دنیا میں ایسا کہیں نہیں دیکھا کہ برسراقتدار طبقہ اپوزیشن کے خلاف ریلی نکال رہا ہو‘، راج ٹھاکرے کا مودی حکومت پر حملہ

ہندوستان میں ان دنوں سیاسی پارٹیوں کی جانب سے سڑکوں پر احتجاج اور تحریکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کانگریس سمیت انڈیا بلاک میں شامل تمام پارٹیوں کے لیڈران الیکشن کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے حکومت کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اپوزیشن کی اس تحریک کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان

خیبر پختونخوا میں ادویات کی جانچ کے لیے 5جدید موبائل لیبارٹری وینز متعارف کروانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں ادویات کے معیار کی موقع پر جانچ کے لیے پانچ جدید موبائل ڈرگ اسپاٹ اسکریننگ لیبارٹری وینز متعارف کروائی جا رہی ہیں، جن کے ذریعے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار مارکیٹوں میں ادویات کے معیار کی فوری جانچ ممکن ہو سکے گی۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نگار جوہر کے مطابق موبائل لیبارٹری مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں