عالمی حالات

دہلی اے کیو آئی: پابندی کے پہلے دن 68 لاکھ روپے کا جرمانہ وصول، سرحدوں سے 1539 گاڑیاں واپس لوٹائی گئیں

دہلی اے کیو آئی: پابندی کے پہلے دن 68 لاکھ روپے کا جرمانہ وصول، سرحدوں سے 1539 گاڑیاں واپس لوٹائی گئیں

راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے ریکھا گپتا حکومت مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ دہلی میں گریپ-1 نافذ کیا جا چکا ہے، جس کے تحت کئی طرح کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ اس دوران یکم نومبر 2026 سے حکومت نے سخت قوانین بھی نافذ کیے ہیں، تاکہ اے کیو آئی مزید پڑھیں

سری لنکا کی بحریہ نے تمل ناڈو کے 7 ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا

سری لنکا کی بحریہ نے تمل ناڈو کے 7 ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا

سری لنکا کی بحریہ نے اتوار (یکم نومبر) کی علی الصبح تمل ناڈو کے رامیشورم اور تھنگاچی مڈم کے 7 ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔ ماہی گیروں کے خلاف اس طرح کی کارروائیوں کے باعث حکومت سے بار بار مداخلت کرنے اور ماہی گیری سے متعلق اس تنازعہ کا مستقل حل نکالنے کا مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی