ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی:برصا میں تربیتی طیارہ مکانوں پر گر گیا،دو افراد ہلاک

ترک ضلع برصا میں ایک انجن والا تربیتی طیارہ گر گیا ۔ 

خبر کےمطابق، یہ حادثہ عثمان غازی قصبے میں پیش آیا جہاں یہ طیارہ گھروں پر گرا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار پائلٹ اورتربیتی پائلٹ  ہلاک ہو گئے۔

طیارے کے گرنے سے علاقے میں آگ لگ گئی جسے بجھا دیا گیا ہے۔

ضلع برصا  کے گورنر یعقوب جان بولات نے بیان میں کہا ہے کہ  تریبتی طیارہ گرنے سے اس میں سوار پائلٹ اور تربیتی پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں مگر کوئی اور زخمی نہیں ہوا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں