English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراق: اربیل پر 6 راکٹ حملے

القمر

عراق کے شہر اربیل کی تحصیل ہابات پر 6 راکٹ حملے کئے گئے ہیں۔

عراق کے کرد علاقائی انتظامیہ کے اینٹی ٹیرر یونٹ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اربیل کی تحصیل ہابات کی سرحدوں کے اندر 6 راکٹ گرے ہیں۔ حملے میں جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق راکٹ موصل کی تحصیل ہمدانیہ سے منسلک علاقے بارتیلا سے فائر کئے گئے ہیں۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے