ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: کشتی ڈوب گئی، 18 افراد ہلاک، 6 لاپتہ

نائیجیریا کے صوبہ کاتسینا میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق صوبہ کاتسینا کے علاقے مائیادونا میں عید منانے کے بعد واپس لوٹنے والے افراد کی کشتی ڈوب گئی۔

حادثے میں 18 افراد ہلاک اور 6 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

حکام نے لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے امدادی کام جاری ہونے کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں