ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: ایرن محاصرہ۔9 آپریشن شروع کروا دیا گیا

ترکی کے ضلع بِن گیول میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف "ایرن محاصرہ۔9 ” آپریشن شروع کروا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشت گرد تنظیم ‘پی کے کے’ کو ملکی ایجنڈے سے خارج کرنے اور علاقے میں روپوش دہشت گردوں کو غیر فعال بنانے کے لئے ضلع بِن گیول میں "ایرن محاصرہ۔9 آپریشن ” شروع کروا دیا گیا ہے۔ آپریشن میں 551 اہلکار شامل ہیں اور ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے عوام کی مدد و تعاون کے ساتھ پُر عزم شکل میں اور کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں