ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

کراچی: ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ 

مرتضی بھٹو  کی بیٹی فاطمہ بھٹو کا نکاح گراہم  نامی نوجوان سے  70 کلفٹن کراچی میں ہوا۔

ذوالفقار جونیئر نے اپنی بہن فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تفصیل شیئر کی۔

فاطمہ بھٹو اور گراہم  کے نکاح کی تقریب ذوالفقارعلی بھٹو کے زیر استعمال تاریخی کتب خانے میں ہوئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں