English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم کی قطر اور لندن روانگی کا امکان

القمر

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  کی 3 مئی کو  قطر اور لندن کے  4 روزہ  دورے پر روانگی کا امکان ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق وزیراعطم شہباز شریف  خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ سے قطر کے لیے روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم  قطر سے برطانیہ کے دورے پر بھی جائیں گے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے