ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معروف عالم دین شاہ تراب الحق کے صاحبزادے انتقال کرگئے

  کراچی: معروف عالم دین (مرحوم) علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کے صاحبزادے اور پاکستان سنی موومنٹ کے چئیرمن سید شاہ سراج الحق قادری نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔

سید شاہ سراج الحق قادر کو گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد وہ نجی اسپتال میں زیر علاج تھے اور منگل کی رات حرکت قلب ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے۔

 

ترجمان جماعت اہلنست کے مطابق 57 سالہ مرحوم شاہ سراج الحق قادری نے پسماندگان میں بیوہ ، دو بیٹے اور ایک بیٹی کو سوگوار چھوڑا ہے ، ترجمان کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ بدھ بعد نماز عصر عالمگیر روڈ دارالعلوم امجدیہ میں ادا کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں