English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میئر کراچی کے الیکشن پرمشاورت؛ وزیراعلیٰ سندھ کی بلاول ہاؤس لاہور آمد

القمر

لاہور: میئر کراچی کے الیکشن پر مشاورت کے لیے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔ 

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے میئر کراچی کے الیکشن پر مشاورت کریں گے، مراد علی شاہ بجٹ کے حوالے سے بھی پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے