ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بہاولنگر؛ ٹریفک حادثے میں باپ اوربیٹا جاں بحق، تین زخمی

بہاول نگر: 50والہ اڈہ پر ہونےو الے ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت  دو افراد  ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بہاول نگر کے علاقے 50 والا اڈہ کے قریب تیز رفتار درخت  سے ٹکرا  گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 40 سالہ عمر اور اس کا ایک سالہ بیٹا موقع ہی پر جاں  بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں کار میں سوار 35 سالہ ہما، 16 سالہ ہادیہ اور  7 سالہ حاجرہ  زخمی ہوگئی۔

ہلاک و زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں