ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں دوسرے ہفتے بھی اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں دوسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے ہفتہ کی دوران سرکاری زخائر میں 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4 ارب 46 کروڑ 27 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

انہوں نے بتایا کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 28 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں جبکہ 30 جون کو زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت 9 ارب ،74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں