ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بسوں کی ایک اور کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن

  کراچی: وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بسوں کی ایک اور کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے اور چند دنوں میں نئے روٹس شروع کئے جائیں گے۔ 

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نئی بسوں کی آمد سے عوام کو سفر کرنے میں مزید آسانی ہوگی اور اگست اور اکتوبر میں مزید بسیں کراچی پہنچیں گی۔

شرجیل انعام میمن نے مزید کہا کہ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سندھ حکومت کے مشن اور عوام سے پیپلز پارٹی کے وعدوں اور خدمات کو آگے بڑھایا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں