ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے آج ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد الیکشن کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ 

بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت لیگل ٹیم کا اجلاس ختم ہوا جس میں ڈاکٹر بابر اعوان، شعیب شاہین، شیر افضل مروت اور دیگر وکلا نے  شریک کی۔ اجلاس میں چیئرمین تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے وارنٹ کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔

لیگل ٹیم نے آج جوڈیشل کمپلیکس میں پیش آنے والے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی اقدمات بڑھانے پر بھی غور کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں