English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بیرسٹر علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

 اسلام آباد: بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری دی دے۔

ali zafer ptiali zafer pti

یہ بھی پڑھیں : آرمی ایکٹ کی منظوری میں پی ٹی آئی اراکین سینیٹ کے ’’کردار‘‘ کی تحقیقات کا فیصلہ

منظوری کے بعد انہیں سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا، سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے