ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان کی 5 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

 کوئٹہ: بلوچستان کی پانچ رکنی نگران کابینہ نے پہلے مرحلے میں حلف اٹھا لیا۔

نگراں کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں گورنر عبدالولی کاکڑ نے اراکین سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والوں میں پرنس احمد علی ، زبیر جمالی،امجد رشید،  جان اچکزئی اور  عبدالقادر بلوچ شامل ہیں۔

حلف برداری کی تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ ، سابق اراکین اسمبلی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں