ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نگراں وزیر قانون کی چیف جسٹس سے ایک گھنٹے طویل ملاقات

 اسلام آباد: نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق دونوں شخصیات کی یہ اہم ملاقات سپریم کورٹ میں ہوئی، جس کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

بعد ازاں نگران وزیر قانون صحافیوں کے سوال کا جواب دیے بغیر سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں