ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوشہرہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

نوشہرہ: خیبر پختون خوا کے شہر نوشہرہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نوشہرہ کے علاقے خوشیگی بالا میں پیش آیا جو کہ دیرینہ دشمنی کا سبب بتایا جاتا ہے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے فاروق اور عبدالله عم نامی شخص موقع پر دم توڑ گئے۔ نوشہرہ کلاں پولیس نے واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرکے واقعے کی تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں