English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 15 روپے کا بڑا اضافہ

القمر

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول پر 14 روپے 91 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے