English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کلفٹن میں شہری اور پولیس اہلکار کے درمیان جھگڑے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

القمر

کراچی: کلفٹن میں شہری اور پولیس اہلکار کے درمیان جھگڑے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 

فوٹیج میں پولیس اہلکار اور شہری آپس میں گتھم گتھا ہوتے ہوئے دکھا جا سکتا ہے۔ بعدازاں پولیس کی نفری بھی موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے شہری کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہاتھ اور پاؤں سے پکڑ کر پولیس وین میں ڈال کر اپنے ہمراہ لے گئے۔

اس حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر نے بتایا کہ واقعہ 3 روز قبل پیش آیا تھا اور اس واقعہ کی تحقیقات کے لیے انھوں ںے کمیٹی تشکیل دیدی ہے جبکہ واقعہ کا مقدمہ بھی درج کیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے