English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خیبرپختونخوا پولیس میں مبینہ افغان شہری کی بھرتی کی تحقیقات

القمر

 پشاور: خیبرپختونخوا پولیس میں مبینہ طور پر افغان شہری کی بھرتی کا انکشاف ہوا ہے۔

محکمہ پولیس نے تربیت حاصل کرنے والے کانسٹیبل ابن امین کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ کانسٹیبل کی انکوائری شعبہ انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی کے حوالے کر دی گئی۔

کانسٹیبل پر الزام ہےکہ افغانی ہے اور جعلی طریقے سے شناختی کارڈ بنا کر پولیس میں بھرتی ہوا۔ کانسٹیبل کوہاٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں تربیت حاصل کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے