English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چیرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کی اجازت

القمر

 اسلام آباد: عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کی اجازت دے دی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سےملاقات کرنےکی درخواست دائرکردی۔

جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی۔

چیرمین پی ٹی آئی کو وکلاء لطیف کھوسہ، سمیر کھوسہ، سلمان اکرم اور ڈاکٹر عاصم یوسف سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے