English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بحرین: ایران کےلیے جاسوسی،4افراد گرفتار

القمر

مناما:بحرین میں ایران کےلیے جاسوسی کے الزام میں خاتون سمیت 4 افراد گرفتارکرلیا گیا۔

 وزارتِ داخلہ کے بیان کے مطابق گرفتار افراد کی عمریں 22سے 36 سال کے درمیان ہیں جبکہ ایک 25سالہ پانچواں شخص لاپتا ہے۔

تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ گرفتار افراد میں سے ایک نے تنظیمی و دیگر ہدایات کے تحت اعلیٰ معیار کے فوٹوگرافی آلات استعمال کر کے بحرین میں اہم اور حساس مقامات کی تصاویر اور کوآرڈینیٹس ریکارڈ کیے۔

 یہ معلومات بعد میں پاسدارانِ انقلاب کو اینکرپٹڈ سافٹ ویئر کے ذریعے منتقل کی گئی۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے