English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران ،پاور پلانٹس میں ’انسانی زنجیر‘ بنانے کا مطالبہ

القمر

تہران:ایرانی وزیر نے نوجوانوں کو میدان میں آنے کی دعوت دے دی۔

ایران کے نائب وزیر برائے نوجوانان اور کھیل نے منگل کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے پاور پلانٹس اور توانائی کی سہولیات کے گرد ملک گیر “انسانی زنجیر” کا مطالبہ کیا ہے، ۔

اس حوالے سے کھلاڑیوں، فنکاروں، طلباءاور یونیورسٹی کے اساتذہ سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

 یہ مظاہرہ ٹرمپ کی ایران کے پاور گرڈ اور پلوں کو تباہ کرنے کی دھمکی کا براہ راست جواب ہو گا۔

 ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو منگل کی شام 8 بجے تک دوبارہ نہ کھولنے پر بڑے پیمانے پر حملوں کی دھمکی دی ہے۔

 نائب وزیر اور بین الاقوامی قانونی ماہرین نے ایک ویڈیو پیغام میں ممکنہ حملوں کو جنگی جرم قرار دیا۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے